ماہانہ آرکائیو

اپریل 2018

بعد والے

ڈاکٹر وقار انور عن ابی ذر قال: قال رسول اللہ ﷺ اشد امتی لی حبا قوم یکونون او یخرجون بعدی یود احد ھم انہ اعطی اھلہ ومالہ وانہ رائی (السلسۃ الصحیحہ حدیث نمبر 3362)۔ ابوذر رضی اللہ تعالیٰ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ؐنے فرمایا: میری امت میں مجھ سے…

اگر ضمیر کی چڑیاحلال کردیتے

عبدالحفیظ ۔ر،تلنگانہ مرزا کا چھینکتے چھینکتے براحال تھا۔ ہم نے پوچھا ’’کیوں پریشان ہو کیا حال بنارکھاہے ،،کہنے لگے میاں تمہیں مذاق سوجھتا ہے اور ادھر ہماری جان نکلی جارہی ہے۔ گھر کا ہر فرد ہی نہیں بلکہ سارا محلہ الرجی کا شکار…

کتاب : Sense and Solidarity Jholawala Economics For Everyone

مصنف جین ڈریز ناشر Permanent Black 1st Edition; Sept 2017 مبصر عبدالباری مومن، بھیونڈی ہمارے ملک کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ جی جنہیں مذاق میں مون سنگھ جی بھی کہا جاتا تھا کیوں کہ وہ بہت کم بولتے تھے۔اس کے علاوہ ان پر اس بات کے…

ٹیگور کے تعلیمی افکار اور وشوبھارتی یونیورسٹی

محمد معاذ ماضی قریب میں جن شخصیات نے تعلیم کے میدان میں خاطر خواہ خدمات انجام دی ہیں ان میں رابندر ناتھ ٹیگور سرِ فہرست ہیں۔ رابندر ناتھ ٹیگور ان خوش نصیب ہستیوں میں ہیں جنھیں اپنے افکار کو عملی جامہ پہنانے کا بھی موقع ملا اور یوں علمی دنیا نے…

منظم قتل کے خلاف آواز بلند کریں : نحاس مالا

برادر نحاس مالا صدر تنظیم ایس آئی او نے کہا کہ ایک 8 سالہ لڑکی، آصفہ کے قتل کی تفتیش میں غیر ضروری تاخیر پر ہم شدید مذمت کا اظہار کرتے ہیں. ہم ان تمام مجرمین کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں جو معصوم بچی کے قتل میں ملوث ہیں. نحاس مالا نے کہا کہ…

خطبے کی زبان اور زمانے کی پکار

محی الدین غازی بغیر سمجھے کتنے ہزار سال تک سنا جائے گا جمعہ کا خطبہ؟ اسلامی فقہ اکیڈمی کا ستائیسواں فقہی سیمینار بمبئی میں ہونا طے پایا ہے۔ مسلم طلبہ وطالبات کو اسکولوں اور کالجوں میں درپیش شرعی مسائل پر غور وفکر اس سیمینار کا اہم موضوع ہے،…

جدید ڈیموکریسی اور اسلام : ایک مطالعہ – قسط اول

سعود فیروز ڈیموکریسی کی سمجھ پیدا کرنا خاص و عام کے لئے انتہائی آسان کام تھا۔ مگرمشرقی دنیا کے بعض افراد کی بے جا شدت پسندیوں نے ڈیموکریسی اور سیکولرزم کی بحث کو ایک دوسرے میں اس طرح سے خلط ملط کردیا ہےکے عوام کے لئے اسے سمجھنا بظاہر دشوار ہو…

جنسی بے راہ روی اور نوجوان

غلام صمدانی، ناندیڑ جنسی شعور انسان کی عمر کے ۱۵ سال کے بعد جوش کھاتا ہے ۔ اس کی چند علامتیں ہیں جیسے آواز کی تبدیلی (آواز کا پھٹنا)،مونچھیں نمودار ہونا،قد میں اضافہ ہونا ،بے چینی پائی جانا،تعلیمی اور تدریسی مصروفیات میں دل کا نہ لگنا…

نوجوان اور سوشل میڈیا – ممکنہ نقصانات کا ادراک

مومن فہیم احمد کالج بریک میں کلاس روم سے نکلتے ہوئے طلبا، ہنسی مذاق کرتے، بات چیت کرتے، گروپس میں گپ شپ، یا سنجیدہ بحث کرتے جیسے مناظر اب تقریباََ دور ماضی کی باتیں ہو چکی ہیں۔ اب عموماََ یہ نوجوان اپنی جیب سے الیکٹرانک ڈبے نکال کر…

تو رہ نوردِ شوق ہے

محمد عبد اللہ جاوید، کرناٹک رات اور دن کی طرح زمانے بھی بدلتے ہیںاقوام کی تقدیریں اورملکوں کے حالات بھی بدلتے ہیں۔تغیرکائنات میں ہو، انسانی معاشرہ میں یاکسی فرد کی زندگی میں، ایک ناگزیر اورمستقل عمل ہے۔کسی بھی قوم کی ترقی کارازاس تغیر کی روح…
Verified by MonsterInsights