ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2017

جنگ آزادی میں مسلمانوں اور مدارس کی قربانیوں کا صلہ!

اس سال مورخہ 15اگست 2017کوہم وطن عز یز کی آزادی کی سترو یں سالگرہ منا رہے ہیں۔بحیثیت ایک ہندوستا نی ہم پر فر ض ہے کہ اپنے ملک کی آزادی کا اجتماعی اورانفرادی طور پرجشن بلاامتیاز مذہب و مسلک ،رنگ ...

مزید پڑھیں »

جب خودمختاری دلوں پر راج کرتی ہے – نسلیں تباہ ہوتی ہیں

گورکھپور کے میڈ یکل ہسپتال میں ہوئے المناک حادثہ کا شکار بچوں کے والدین کے ساتھ اظہار تعزیت۔ صدر تنظِم ایس آئی او نحاس مالا نے کہا کہ یہ المناک حادثہ ہسپتال کے انتظامیہ کی خود غرض ذہنیت کی عکاسی ...

مزید پڑھیں »

رہنمائے مستقبل“ طلبہ وفارغین دینی مدارس کے لئے عظیم تحفہ

تقریب رسم اجراءسے مختلف علماءودانشوران کے خطابات اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزےشن آف انڈیا، حلقہ تلنگانہ کی جانب سے طلبہ وفارغین دینی مدارس کی تعلیمی اور معاشی الجھنوں کو تسکین فراہم کرنے اور مذکورہ شعبہ جات میں انکی مناسب رہنمائی کی غرض ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے اپنے تعصبی رویہ پر بحث کرنے سے انکار کیا، اگلے سال سے اردو میں بھی منعقد ہوگا میڈیکل ٹیسٹ

  سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو میڈیکل میں داخلہ کے لئے ہونے والے ٹیسٹ (NEET) کے سیشن 19-2018 میں بطور زبان اردو کو شامل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے، ایس آئی او سے حکومت کے خلاف درخواست واپس لینے ...

مزید پڑھیں »

ایس آئی او(SIO) نے یو جی سی نیٹ(NET) امتحانات کی معطلی پر سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی !

ایس آئی او نے یو جی سی نیٹ امتحانات کی معطلی پر سپریم کورٹ میں مشہور وکیل، منوج کورکھیلا کے ذریعہ عرضی دائر کی ہے ۔ ایک مرتبہ پھر سی بی ایس سی نے۷۱۰۲ءکے نیٹ امتحانات کے انعقاد پر جو ...

مزید پڑھیں »

عظیم پریم جی یونیورسٹی

عظیم پریم جی یونیورسٹی ، حکومت ِریاست کرناٹکا کے عظیم پریم جی یونیورسٹی ایکٹ 2010 کے تحت قا ئم ہوئی تھی۔ یو جی سی سیکشن 2F کی رو سے مسلمہ شدہ یہ یونیورسٹی ہندوستان کے سلیکان ویلی یعنی شہر گلستاں ...

مزید پڑھیں »