سالانہ آرکائیو

2016

(غلبہ دین اور جاوید احمد غامدی (اسلام اور قومیت

مسلمانوں کے اجتمائی ظہور کی جتنی کچھ عملی شکلیں ممکن ہو سکتی تھیں،نظم جماعت،قوم یا ریاست ان تمام سے متعلق غامدی صاحب کو جمہور علماء کے تصور سے اختلاف ہے۔نہ ہی وہ اجتماعت کو تسلیم کرتے ہیں اور نہ ہی قومیت کی بناء اسلام تسلیم کرتے ہیں۔اپنی کتاب…

قوم پرستی کے تباہ کن اثرات

بات مشہو ر ہے کہ کہ سا ئنس و ٹکنا لو جی کے ا س تر قی یا فتہ د ور نے سا ری د نیا کو ا یک چھوٹے سے گا ؤں میں تبد یل کرد یا ہے جہا ںا نسا نوں کے فاصلوں کو تیز ر فتا ر سوا ر یو ں حیرت ا نگیز مو ا صلا تی ذ ر ائع نے مہینوں کی مسا فت چند گھنٹوں ،…

موجودہ حالات کے تناظر میں میڈیا کا کردار

حیدر آباد یونیورسٹی کے دلت اسکالر روہت ویمولا واقعہ اور جے این یو تنازع میں میڈیا نے جو کردارادا کیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ حیدرآباد یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے انتخابات نے اے بی وی پی ہی نہیں، وہاں کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مرکزی…

!وطن پرستی نہیں وطن دوستی

شرط یہ ہو کہ جواب پوری ایمانداری سے دینا ہے ۔ اور سوال پوچھا جائے کہ جناب (الف) کے مطابق دو جمع دو چار ہوتے ہیں اور (ب) صاحب کا ارشاد ہے کہ دوجمع دو پانچ ہوتے ہیں تو بتائیے: (الف) حق پر ہیں یا (ب)؟ ہر معقول انسان کے پاس لمحے بھر کے توقف کے بغیر…

قوم پرستی کا رجحان اورموجودہ بحث

پچھلی دو صدیوں سے جن تصورات نے دنیا کے اساسی نظام کو بڑی حد تک متأثر کیا ہے، ان میں ایک نیشنلزم یا قوم پرستی ہے۔ اس تصور کی ابتدا یورپ کی نشاۃ ثانیہ کے بعد ہوئی۔ اس تصور کا حاصل یہ ہے کہ کسی مخصوص جغرافیائی حدود میں رہنے والے باشندے جو کسی…

مومن کی مثال شہد کی مکھی کی طرح ہے

ؐوالذی نفس محمد بیدہ ان مثل المومن لکمثل النحلۃ اکلت طیبا ووضعت طیبا وو قعت فلم تکسر ولم تفسد۔(فی مسند الامام احمد ) آں حضرت ؐ نے فرمایا کہ اس (ذات) کی قسم جس کے قبضہ میں (محمد ؐ)کی جان ہے، مومن کی مثال شہد کی مکھی کی طرح ہے جو پاک (چیز)…

غامدی صاحب کی انتہاپسندی

محترم جاوید احمد غامدیعلم دین کے اعتبار سے دنیا کی ایک قابل قدر شخصیت ہیں اور پاکستان جیسے ملک میں فرقہ بندی کو مٹانے کیلئے آپ نے جس کار تجدید کا کام انجام دیا ہے اور دین پر بات کرنے کاجو ڈھنگ آپ نے سکھایا ہے وہ نہایت ہی قابل تعریف ہے اور…

روہت ویمولا کا قتل ’ہندوستانی دستور کا قتل‘

ہندوستان بھر کے طلباء بِنا کسی مذہب،فرقہ اور برادری کے فرق کے اس فرد کے حق میں آگئے ہیں جس نے کئی ماہ کی جدوجہد اور مشکل حالات کی تاب نہ لاکر سکون کی نیند اختیار کر لی۔ جو اپنے حق کے لئے لڑتا رہا آج اس نے سارے ہندوستان کے اہلِ علم اور انسانی…

جدید دور میں فکری عمل

(تحریک اسلامی کے انقلاب پرور، فکر نواز ، مرد مجاہد مولوی ٹی کے عبداللہ کے خطاب کے کچھ حصے ذیل میں دیے جارہے ہیں۔ یہ خطاب انہوں نے مرکز ایس آئی او کے نیشنل میڈیا ورکشاپ کے اختتامی سیشن میں پیش کیا تھا۔ اردو، عربی اور فارسی کی تمثیلوں ، محاوروں…

قرآن مجید کا طریقہ تعلیم و تربیت

اللہ تعالیٰ نے پہلا علم جو ہمیں عطا فرمایا ہے وہ قلب کی پاکی اور ناپاکی سے متعلق ہے۔ اسی علم کی بنیاد پرہم صحیح اور غلط اور حق اور ناحق کو جانتے ہیں اور ان میں فرق وامتیاز کرتے ہیں۔ اور اسی کی وجہ سے اچھائیوں کو پسند اور برائیوں کو نا پسند کرتے…
Verified by MonsterInsights