Home / 2016 / ژوئن

Monthly Archives: ژوئن 2016

داعیان دین کے لئے مواقع

از: عادل مدنی — انسانی سماج نے جیسے جیسے سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کی ویسے ویسے اس کی مصروفیات اور ترجیحات و دلچسپیوں نے بھی کروٹ لی۔یہ ترقی جہاں رحمت کا باعث بنی وہیں اسی ترقی کا غلط استعمال ...

Read More »

نام کتاب:شیرازی کی کہانیاں

مصنف: رئیس صدیقی صفحات: ۷۲؍، قیمت: ۴۸؍روپے سال اشاعت: ۲۰۱۵ء ناشر: رازی پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی۔ ۲۵ ملنے کا پتہ: ۳۰۲؍۱۱، شاہجہاں آباد اپارٹمنٹ، سیکٹر ۱۱، دوارکا، نئی دہلی۔ ۱۱۰۰۷۵ مبصر: محمد معاذ، ادب اطفال میں جناب رئیس ...

Read More »

سیرت رسول ؐکے مطابق زندگیاں

از: عبداللہ جاوید   انسانوں سے تعلق کے تقاضوں کی تکمیل اور ایک مثالی معاشرہ کی تعمیر کا کام ہم سے قول وعمل میں مکمل یکسانیت چاہتا ہے۔ قول اور عمل میں ہم آہنگی ہی معاشرہ پر واضح کرے گی ...

Read More »

شہادت نظامی

ادب سے اس نعش کو اُتارو یہ لاشہ رحمان کا مطیع ہے یہ پھول چہرہ، بہت حسیں ہے مجھے تو ایسے ہی لگ رہا ہے کہ جیسے پیارا سا کوئی بچہ اُتر کے جھولے سے سو گیا ہو سکوں کی ...

Read More »

غزل

نگا ہیں تیز ہوں تو پھر نشانا خوب لگتا ہے زمانہ ساتھ اسکے ہے جو اسکے ساتھ چلتا ہے بہت رونا اگرآیا تو خود کی بات پر آیا جہاں میں غیر کی خاطر بھلا اب کون روتا ہے پرندے قید ...

Read More »

مسئلہ بنگلہ دیش اور شہادت نظامی

تقسیم ہند اپنے آپ میں ایک بڑا سانحہ تھی، اس کے پیچھے کون کون سے عناصر کارفرما تھے اس سے قطع نظر، اس دوران آگ اور خون کا جو کھیل کھیلا گیا، اور اس کے نتیجے میں فرقہ واریت اور ...

Read More »

حصول علم کا منظر نامہ

اکیسوی صدی میں جس طرح ہندوستانیوں میں تعلیم حاصل کرنے کی لگن جاگ اٹھی ہے شاید اس سے قبل اتنی دلچسپی کبھی نہیں دیکھی گئی ۔آج بھی جب اعلی تعلیم کی باتیں کریں تو اس میں وہی عام ہندوستانی نظر ...

Read More »

اظہارِ دین اور کسبِ علم

’اظہارِ دین‘ کی اصطلاح قرآن کریم کی تین سورتوں میں مذکور آیات سے ماخوذ ہے۔ دو مقامات پر ایک طرح کی آیات ہیں اور تیسرے مقام پر تھوڑی سی تبدیلی ہے۔ سورہ توبہ اور سورہ صف میں الفاظ ایک طرح ...

Read More »

دورجدید کے تعلیمی افکار ۔ ایک جائزہ

تعلیم کا مقصد لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانا ہے۔لیکن یہ سوال بھی لازماً اٹھنا چاہیے کہ “حقیقت “کیا ہے؟حقیقت وہ ہے جس کی بنیادیں حددرجہ پختہ ہیں۔جس کی اساس کار میں تبدیلی نہیں لائی جاتی البتہ زماں و مکاں ...

Read More »