ماہانہ آرکائیو
نومبر 2015
علم کی کثرت اور عبادت کی کثرت
فَضْلٌ فِیْ عِلْمٍ خَیْرٌ مِنْ فَضْلٍ فِیْ عِبَادَۃٍ وَ مِلاَکُ الدِّیْنِ الْوَرَعُ۔ (بیہقی)
(علم کی کثرت عبادت کی کثرت سے بہتر ہے اور دین کی اصل تو پرہیزگاری ہے۔)
ہمارے آقاوسردار سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں علم کی…
تہذیب وتمدن اور علوم ومعارف کے درمیان تعلق
(ذیل میں پروفیسر محمد رفعت، جامعہ ملیہ اسلامیہ (مدیر ماہنامہ زندگی نو )سے لیا گیا ایک مختصر انٹرویوپیش ہے، یہ انٹرویو محمد اشفاق عالم، اسلامی اکیڈمی ۔ نئی دہلی نے لیا ہے۔ ادارہ)
جب ہم سائنس کا لفظ بولتے ہیں تو اس سے آپ کیا مراد لیتے ہیں اور…
غزہ اور غرور ستمگراں
سابق اسرائیلی صدر اسحاق رابن کی یہ تمنا تھی کہ کاش غزہ کی سرزمین کو سمندر اپنا لقمہ بنا لے۔ ایک دن اس کی آنکھ کھلے تو اسے یہ خوش خبری سنائی جائے کہ غزہ ڈوب چکا ہے۔ اب زمین کے نقشے پر غزہ نامی خطہ مٹ چکا ہے۔ اسحاق رابن یہودیوں کا مشہور جنگی…
سماجی خدمت: جذبہ اور سمجھ داری دونوں ضروری
میں اپنے دو بھائیوں کے ساتھ صبح کار سے نکلا، بڑے شہروں کی سڑکیں صبح سے ہی مصروف ہوجاتی ہیں، ایک جگہ سڑک پر بھیڑ نظر آئی، گاڑی روک کر دیکھا تو اسکول کے یونیفارم میں دو چھوٹی بچیاں زخمی حالت میں زمین پر پڑی چیخ رہی تھیں، عمر یہی سات آٹھ سال رہی…
دادری سانحہ ۔۔۔۔۔ اور ہم کدھر جارہے ہیں؟
بھارت ماتا کی پاون دھرتی میں نفرت کا بیج ڈال کر اگر اسے معصوموں کے خون سے سینچا جائے تو اس میں زعفرانی ووٹوں کی زبردست فصل نکل آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک طرف وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ لوگوں سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل…
دادری کا وحشیانہ قتل: فسطائی دہشت گردی
دادری کا تازہ واقعہ ہو ، مظفرنگر ہو ، بلبھ گڑہ ہو ،گوپال گڑھ، کندھمال ہو ، کوسی ہو، 2002 کا گجرات ہو یا پھر دلتوں پسماندہ طبقوں کا قتل عام ہو ، یہ ہلاکتیں منظم منصوبہ بندی کا ایک حصہ ہیں۔ طویل عرصے سے منظم طورسے ملک میں ایک درجن سے زائد فاشسٹ…