ماہانہ آرکائیو
جون 2015
تقوی کے رنگ میں رنگ جائیے
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اس ماہ مبارک کی اہمیت و فضیلت سے ہم بخوبی واقف ہیں۔ اللہ کی رحمتوں او ربرکتوں کو دونوں ہاتھوں سے سمیٹنے کا سنہری موقع میسر آنے والا ہے۔ اس کی فضیلت کے کیا کہنے، ایمان کی تازگی اور اعمال صالحہ کے جذبات سے دل ودماغ…
یمن کی موجودہ صورتِ حال: پس پردہ کیا ہے؟
ہر قصہ کی شروعات ایسے ہی ہوئی۔ پہلے حادثہ کی شکل میں ظاہر ہوا پھر سازشیں ہوئیں۔ پچھلی دہائی کہوں یا خاص کر اخیر ۵؍سال،چاہے وہ انقلاب تیونس ہو یا انقلاب مصر، سب ایک ہی انقلاب کی مالا کے مختلف موتی ہیں۔پہلے ایک موتی ٹوٹ کر گراپھر دوسرا ۔ یہ لہریں…
آئی پی ایل:دولت و ثروت کا کھیل تماشہ
آئی پی ایل کا جادو فی الحال سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نجی کاری (پرائیویٹایزیشن) کے بعد کرکٹ کی جو درگت بنی ہے وہی حال سرمایہ کاروں کے عمل دخل سے ہندوستانی جمہوریت کا ہوا ہے۔ اس سیاسی انقلاب کو سمجھنے کے لیے کرکٹ کی دنیا میں آئی پی ایل…
پیام رمضان
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ایک بار پھر ہماری زندگیوں میں روشنیاں بکھیرنے آرہا ہے۔ اس ماہ عظیم سے استفادہ کے لیے بہترین منصوبہ بندی ضروری ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک عقلمند کسان موسم برسات سے پہلے پہلے اپنی زمین کو تیار کرلیتا ہے تاکہ بارش کے…
آخری اذان
حضرت ابوعبداللہ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ کا شمار دربارِ رسالت کے ا ن عظیم المرتبت اراکین میں ہوتا ہے، جن کا اسم گرامی سن کر ہر مسلمان کی گردن فرطِ احترام وعقیدت سے جھک جاتی ہے۔ شام کے معرکوں سے فار غ ہونے کے بعد حضرت بلالؓ نے وہیں کے ایک گاؤں…
اپنی باتیں
۱۶؍مئی ۲۰۱۵ ء بروز سنیچر مصری عدالت کی جانب سے ایک ایسا عجیب وغریب فیصلہ سامنے آیا جو اپنے آپ میں مضحکہ خیز بھی ہے اور تشویشناک بھی۔ مضحکہ خیز اس طرح سے کہ اس میں ملک کی تاریخ کے پہلے منتخب جمہوری صدر ڈاکٹر محمد مرسی، ملک کی عظیم ترین اسلامی…
عمل خیر کی استطاعت
مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ اَنْ یَّنْفَعَ اَخَاہُ فَلْیَفْعَلْ۔( مسلم، عن جا بربن عبد اللہؓ)
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو نفع پہنچاسکے تو ضرور پہنچائے ۔ دوسرے لفظوں میں فائدہ…