سماجی علوم کی اہمیت اور ناگزیریت
(صالح انقلاب کے تناظر میں)
علم کے شعبوں کی جو تقسیم آج کل رائج ہے اس کے مطابق علوم کی دو بڑی قسمیں ہیں:
(الف) طبعی علوم (ب) سماجی علوم
’’یہ تقسیم کافی اور مناسب ہے یا نہیں‘‘۔ اس سوال پر غور کرنے کے بجائے ذیل کی سطور میں ایک قسم یعنی سماجی…