ماہانہ آرکائیو

مارچ 2015

أَلْہَاکُمُ التَّکَاثُرُ

ہمایوں کچھ ٹائپ کرنے کے بعد اسکرین پر نظریں گاڑے ویب پیج کھلنے کا منتظر تھا۔اس کے چہرے پر تفّکر کے احساسات نمایاں تھے۔ ویب پیج کھلتے ہی وہ اچھل پڑااور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاکر چلّایا، ’’یاہوو۔۔ I got It.‘‘۔ دراصل ہندوستان کے مایہ ناز ادارے IITمیں…

آرکیٹیکچر کیا ہے؟

تاریخ گواہ ہے کہ پرکشش اور فلک بوس عمارتوں کی تعمیر کے شوق نے دنیا کو کتنے ہی عجائبات دئیے ہیں ۔ قدیم زمانے میں بادشاہوں نے عظیم الشان محلات کی تعمیر کرائی تو کہیں مقبروں کو وہ خوبصورتی عطا کی جس نے ان سنگ وخشت سے تعمیر شدہ مردہ گاہوں کو حیات…

سیلف اسٹڈی اور آئی آئی ٹی میں داخلے کوچنگ اور ٹیوشن کے بغیر کامیابی

(مضمون نگار شاہ بابو جونیر کالج میں فزکس کے لکچرر ہیں اور ایجوکیشنل وکیریئر گائیڈنس کے میدان میں مہارت رکھتے ہیں۔) پچھلے چند سالوں سے تعلیمی میدان میں بڑھتے ہوئے مقابلے کی وجہ سے ایڈمیشن ، کوچنگ، مینجمنٹ سیٹس وغیر ہ میں بدلاؤ آئے ہیں اور آج…

اروند کا اونٹ، سرمایہ داروں کاپہاڑ

چار سال قبل مہاراشٹر کے ایک سماجی کارکن انا ہزارے دہلی آکر بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف ایک پْرزور مہم چھیڑتے ہیں۔ یہاں انھیں فعال اور سرگرم کارکنوں کاایک گروپ ملتاہے جس میں اروند کیجری وال نام کاایک جوان العمر کارکن بھی ہے جو بڑا سرکاری ملازم…

چلتا ہوں تھوڑی دور ہر ایک تیز رو کے ساتھ

رب کائنات نے مستقبل کو اس لئے بھی عالم غیب میں رکھا ہے کہ اس کے سبب انسان کے دل کے اندر چھپی ہوئی بات باہر آجاتی ہے مثلاً اگر مودی جی کو پتہ ہوتا کہ دہلی کے یہ نتائج آنے والے ہیں تووہ کبھی نہیں کہتے کہ جو ملک کا موڈ ہے وہی دہلی کا موڈ ہے۔ اس…

ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کا مسئلہ .....کرنے کااصل کام  ملک میں آئے دن فرقہ وارانہ فسادات ہوتے رہتے ہیں، ان میں کچھ بڑے اور خطرناک فسادات ہوتے ہیں اور کچھ معمولی قسم کے۔ ملک میں بڑھتے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد افسوس، الزام تراشیوں، اور بیان…

اپنی باتیں

عظمت رفتہ کی بازیافت امت مسلمہ کے سامنے ہر سطح پر ایک زبردست چیلنج ہے۔ نئی نسل کے درمیان یہ مسئلہ یک گونہ اہمیت اور سنجیدہ توجہ کا حامل ہے۔ جب وہ دیگر اقوام کو دن بدن ترقی کرتے ہوئے اور تہذیب وتمدن کے میدان میں نئی نئی فتوحات حاصل کرتے ہوئے…
Verified by MonsterInsights