ماہانہ آرکائیو

فروری 2015

کریئر گائیڈنس : پس منظر، موجودہ صورتِ حال اور مستقبل کا لائحۂ عمل

انسان کو زندگی کے ہر مو ڑپر رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پیدائش سے لے کر موت تک اسے مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، جہاں صحیح اور مناسب رہنمائی کے بغیر اس کا آگے بڑھنا مشکل ہوتا ہے۔ بچپن میں والدین اسے بولنا سکھاتے ہیں، اسکول میں اسے لکھنا پڑھنا…

سماجی مسائل میں طلبہ مدارس کا کردار

سماجی مسائل سے متعلق طلبہ مدارس کا مطلوبہ موقف کیا ہونا چاہیے؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔ خاص طور پر ہندوستان جیسے ملک کے تناظر میں جہاں مسلمان ایک اقلیت کی حیثیت سے زندگی گزاررہے ہیں،اس سوال کی اہمیت دوچند ہوجاتی ہے۔ظاہر ہے ہندوستان کے کثیر مذہبی،…

قرآن مجید میں بار بار غور وفکر کیوں ضروری ہے؟

عام انسانی کلام ایک سپاٹ سی چھت کی طرح ہوتا ہے کہ ایک نگاہ طائرانہ یا ایک نگاہ غائرانہ سے سارے مفہوم کا ادراک ہوجائے، قرآن مجید تو کہکشاؤں سے بھرا آسمان ہے کہ جتنی دیر تک دیکھتے رہیں، نئے نئے ستارے اور نئے نئے شمس وقمر دریافت ہوتے رہیں، اس کلام…

چارلی ہیبڈو: فرانس میں آزادی رائے کی حقیقت

پیرس کے مشہور و بدنام زمانہ میگزین چارلی ہیبڈو کے ہیڈکوارٹر پر ۷؍ جنوری کو حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں صحافیوں ، کارٹون سازوں اور پولیس اہلکاروں سمیت کئی لوگ موت کا نشانہ بنے ، اور متعدد زخمی ہوئے ۔ حملہ کس نے کیا ؟ الجیریا کے دو مسلم بھائیوں نے…

تبدیل ہوتا ملکی وعالمی منظرنامہ اور طلبہ کا مطلوبہ رول

دورِ حاضر کی تاریخ خون آشام داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ کہیں جنگ کا ماحول تو کہیں جنگ کی تیاری، کہیں جبرو استبداد کا نظام مسلّط کیا جا رہا ہے تو کہیں اسلام پسند تخأہ دار پر لٹکا ئے جارہے ہیں، کہیں ڈرون کے حملے سے خون کے فوّارے اُبل رہے ہیں تو کہیں…

تحریک اسلامی کو درپیش فکری و نظریاتی چیلنجز : کرنے کے کام

کسی بھی قوم کا زوال دراصل اس کی فکری پسماندگی ہوتی ہے۔وہی تحریکیں اور قومیں بقا و ترقی کے مراحل طے کرتی ہیں جن کی فکر زندہ رہتی ہے، جو تجدید و اجتہاد کی راہ پر چلتی ہیں، فکر و تحقیق کے میدان میں پیش پیش رہتی ہیں اور بدلتے حالات میں اپنا سوچا…

مطالعۂ قرآن: کیا، کیوں ا ور کیسے؟

مطا لعہ کیا ہے؟ مطا لعہ سنجیدہ پڑھائی کانام ہے جو صاحب مطالعہ کا ذہنی افق وسیع کرے اور اس کے ذہنی رویے میں تبدیلی پیدا کرے۔ مطا لعے کے لیے ضروری ہے کہ صاحب مطالعہ چوکنا اور بیدار ہو، یعنی دورانِ مطالعہ اس کا ذہن صرف مطلوبہ کتاب یا رسالہ کی طرف…

علم کے تین درجے

انسان کے پاس جو علم ہوتا ہے اس کی تین قسمیں ممکن ہیں: ۱۔ حسی علم ۲۔ تصوراتی علم ۳۔ مشاہداتی علم حسی علم وہ ہے جو انسان کو اپنے حواس کے ذریعے حاصل ہوتا ہے ۔ وہ آنکھوں سے دیکھ رہا ہے کہ سورج نکل آیا ہے اور روشنی پھیل گئی ہے۔ رات میں وہ آسمان…
Verified by MonsterInsights