جنوری 2, 2015 مدیر سے گزارش ماہ دسمبر کا رفیق منزل معمول کے مطابق کافی دیر سے ملا۔ ایک ہی نشست میں پورے رفیق منزل کا مطالعہ کیا۔ ضمیرالحسن خاں فلاحی صاحب کا مضمون کافی پسند آیا، موصوف نے اختلافی مسائل میں صحابہ کرامؓ کے رویے کو مختلف واقعات کی روشنی میں…