پریشانیوں کے بنیادی اسباب
پریشانیوں کے تین بنیادی اسباب ہیں:
۱۔ اسی دنیا کو سب کچھ سمجھ لیا
۲۔ ہم جسم ہی کے آس پاس جیتے ہیں
۲۔دوسروں کو غیر سمجھ لیا
آج ہر شخص پریشان دکھائی دیتا ہے۔ وہ مطمئن نہیں۔ اس کا سارا وقت ایک طرح کے تناؤ میں گزر جاتا ہے۔ صبر و سکون کی کوئی…