سالانہ آرکائیو

2014

صدرتنظیم سے خصوصی ملاقات

ایس آئی او آف انڈیا کی ۲۰۱۳ ؁ء تا ۲۰۱۴ ؁ء کی میقات کے اختتام پر رفیق منزل کے مدیر ابوالاعلی سید سبحانی نے محترم صدر تنظیم برادر اشفاق احمد شریف سے ملاقات کی، جس میں موصوف کی شخصیت کے علاوہ تنظیم کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور کرنے کے کام…

مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین سڈنس سے عزام تک

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بڑی خبر یہ ہے کہ ایس آئی او کے ممبر عبد اللہ عزام طلبہ یونین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔کئی روز کی زبردست انتخابی مہم کے بعد ۲۹؍ اکتوبر ۲۰۱۴ کو انتخابات ہوئے اور اسی رات رائے شماری کے بعد عبد اللہ عزام کی کامیابی کا اعلا ن…

طلبہ یونین اور مستقبل سازی

گزشتہ دنوں، کئی جگہوں سے متواتریہ خوش خبریاں ملیں کہ ایس آئی او سے وابستہ اور ایس آئی او کے حمایت یافتہ طلبہ نے ملک کے مختلف مقامات پر کالجوں اور یونیورسٹیوں کے یونین انتخابات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ…

اپنی باتیں

دینِ اسلام میں شناخت (مذہبی تشخص) اور روح (مذہبی اسپرٹ) دونوں کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے، اور یقیناًدونوں لازم وملزوم کا رشتہ رکھتی ہیں کہ وہ ایمان ہی کیا جس کا انسان کی شخصیت پر کوئی اثر نظر نہ آئے، تاہم دونوں میں واضح فرق کے وجود سے بھی انکار…

’’ذکر رفتگاں‘‘ کالم جب سے میں ایس آئی او آف انڈیا سے وابستہ ہوا ہوں رفیق منزل کا پابندی سے مطالعہ کرتا ہوں۔ مجھے تاریخ سے بہت ہی دلچسپی ہے، رفیق منزل کا جب مطالعہ کرتا ہوں تو ذکر رفتگاں کا پہلے مطالعہ کرتا ہوں، رفیق منزل کے ’ذکر رفتگاں‘ کالم…

مفلس کون؟؟؟

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟ صحابہؓ نے فرمایا کہ یا رسول اللہؐ! ہمارے یہاں تو مفلس وہ ہوتا ہے جس کے پاس نہ روپیہ ہونہ پیسہ، نہ سازوسامان۔ حضورؐ نے فرمایا کہ میری امت میں…

دینی اجتماعات اور وقت کا احترام

(مقررین اور سامعین اپنے اور دوسروں کے وقت کا احترام کرنا سیکھیں) دینی اجتماعات کا مقصد محض بیٹھنا، گفتگو کرنا اور سننا اور پھر دعا کرکے رخصت ہوجانا نہیں ہے، ان کا مقصد تو لوگوں کے اندر دین کا شعور اور جذبہ پیدا کرنا ، دینی معلومات میں اضافہ…

عالم اسلام کا موجودہ بحران اور فکر اقبال کی اہمیت

علامہ اقبالؔ ؒ کے نام سے منسوب اس جلسہ میں تاریخوں کا - تاریخ کا نہیں - عجب اتفاق ہے۔ اسی ماہ یعنی نومبر کی 9؍ تاریخ کو 136؍ سال قبل علامہ اقبالؔ پیدا ہوئے تھے، اور محرم کی 10؍ تاریخ یعنی یوم عاشورہ بھی اسی ماہ کی 4؍ تاریخ کو آیا ہے۔ آج سے…

عرض طلب

اے خدا ! ابتدا ہے ترے نام سے تو جو قادر ہے ہر شئے کی تخلیق پر ، تو کہ سب سے بڑا اور سب سے جداگانہ فنکار ہے۔ چاند تاروں کی بندش سرِ آسماں ، جھلملاتی ہوئی کہکشاں ، اپنی اپنی روش پر یہ سیّارگاں ، کرّۂ ارض پر دور تک رقص کرتی ہوئی ندّیوں ، سبزہ…

کامیابی کے تین نکات

حضرت موسی علیہ السلام نے ایک مصری کو ایک گھونسہ رسید کردیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ موسیؑ اس اندیشے سے کہ کہیں اس جرم کی پاداش میں انہیں پکڑ نہ لیا جائے، مصر سے نکل کھڑے ہوئے اور مدین جا پہنچے۔ بستی میں داخل ہوئے تو انہوں نے دیکھا کہ…
Verified by MonsterInsights