نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت مہادھیویشن ۲۰۱۴ کا انعقاد
ایس آئی او جھارکھنڈ کی جانب سے راجدھانی رانچی میں ۲۱؍اکتوبر ۲۰۱۴ء کو بروز منگل بمقام SDCہال ،پرولیا روڈ رانچی میں ۱۰؍بجے سے ایک بڑا پروگرام’’مہادھیویشن ۲۰۱۴‘‘ منعقد کیا گیا ۔یہ پروگرام نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت منعقد ہوا۔جھارکھنڈ کی…