Home / 2014 / نوامبر

Monthly Archives: نوامبر 2014

مفلس کون؟؟؟

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟ صحابہؓ نے فرمایا کہ یا رسول اللہؐ! ہمارے یہاں تو مفلس وہ ہوتا ہے جس کے پاس نہ ...

Read More »

دینی اجتماعات اور وقت کا احترام

(مقررین اور سامعین اپنے اور دوسروں کے وقت کا احترام کرنا سیکھیں) دینی اجتماعات کا مقصد محض بیٹھنا، گفتگو کرنا اور سننا اور پھر دعا کرکے رخصت ہوجانا نہیں ہے، ان کا مقصد تو لوگوں کے اندر دین کا شعور ...

Read More »

عرض طلب

اے خدا ! ابتدا ہے ترے نام سے تو جو قادر ہے ہر شئے کی تخلیق پر ، تو کہ سب سے بڑا اور سب سے جداگانہ فنکار ہے۔ چاند تاروں کی بندش سرِ آسماں ، جھلملاتی ہوئی کہکشاں ، ...

Read More »

کامیابی کے تین نکات

حضرت موسی علیہ السلام نے ایک مصری کو ایک گھونسہ رسید کردیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ موسیؑ اس اندیشے سے کہ کہیں اس جرم کی پاداش میں انہیں پکڑ نہ لیا جائے، مصر سے نکل ...

Read More »

معبود کا حقیقت پسندانہ تصور

(ذیل میں ڈاکٹر محمد معظم علی، کرناٹک (حفظہ اللہ ورعاہ) کی ایک نئے انداز کی تحریر نذرقارئین ہے، موصوف قرآن مجید سے گہری وابستگی رکھتے ہیں، چنانچہ یہ تحریر بھی موضوع پر قرآن مجید کے گہرے مطالعہ کی آئینہ دار ...

Read More »

اسلام کا تصور ترقی

اگر کسی صبح آپ کی آنکھ کھلے اور کروڑوں روپیوں سے بھرے تھیلے کو آپ اپنے سامنے پڑا پائیں جس پر آپ کا نام بھی لکھا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ اس دولت کا استعمال کس طرح کیا جائے؟ ...

Read More »

سول سروس میں ملکی سطح پر ممتاز ایک طالب علم کا فر ضی انٹرویو

(مختلف ممتاز طلبہ کے حقیقی انٹرویوز کی روشنی میں ایک مسلم ٹاپرسے فرضی انٹرویو) سب سے پہلے تو آپ کو ملکی سطح پر ممتاز مقام حاصل کرنے پر مبارکباد، آپ اس وقت کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ جی شکریہ! مجھے ...

Read More »

فرضی انکاؤنٹرس کا مسئلہ

سابق چیف جسٹس آف انڈیا آرایم لوڈھا کی عدالتی بنچ نے اپنے حالیہ فیصلے میں جبکہ وہ پولیس کے ذریعے کئے جانے والے فرضی انکاؤنٹرس کے خلاف پیوپلس یونین فار سول لیبرٹیس کی درخواست پرآخری فیصلہ سنارہے تھے ملک کے ...

Read More »

نوبل امن انعام کی سیاست

اکتوبر ۲۰۱۲ ؁ء کی ایک سہانی دوپہر ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمان اپنے بھائی بہنوں اور دادی کے ساتھ کھیتوں میں کام کر رہی ہے۔ عید الاضحی قریب ہے۔ نبیلہ کی دادی اپنے پوتے پوتیوں ...

Read More »