مال کی ذخیرہ اندوزی: ایک خطرناک سماجی مسئلہ
امریکن نیشنل بزنس میگزین ’’فوربس‘‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق سال2013 ء میں 2426؍ ارب پتی دنیا میں موجود ہیں۔ جن کا کل اثاثہ تقریبا 5.4؍ ٹرلین (5400؍ارب)امریکی ڈالر ہے۔ جن میں سے صرف ریاستہائے متحدہ امریکہ میں 1342؍ ارب پتی ہیں۔ ان میں سے…