ماہانہ آرکائیو
مارچ 2014
مثالی طالب علم
’طالب علم‘ کا لفظ جب استعمال کیا جاتا ہے تو عموماََ اس سے مراد باقاعدہ کسی یونیورسٹی، کالج، یا اسکول میں پڑھنے والا فرد ہی ہوتا ہے، جس میں مدارس دینیہ بھی شامل ہیں۔ چونکہ ان لوگوں کے ہاتھوں میں سماج کی زمام کار ’ہوتی ہے اور ہونی چاہئے بھی‘، اس…
اجتہاد : ضرورت اور طریق کار
ذیل میں معروف اسلامی دانشور ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کی ایک اہم گفتگو پیش ہے، جو موصوف نے ایس آئی او مہاراشٹر ساؤتھ کے ایک تربیتی کیمپ میں پیش کی تھی۔ (ادارہ)
آج کل یہ غلط فہمی عام ہے کہ اجتہاد کچھ مخصوص لوگوں کا کام ہے، ہم عام لوگ یعنی طلبہ…
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان
نوجوان داعی سھیل امیر شیخ سے ایک خصوصی ملاقات
n آپ اپنا مختصر تعارف کرانا پسند کریں گے؟آپ تنظیم سے کب اور کیسے وابستہ ہوئے؟
2 مہاراشٹر کا مشہور شہر جلگاؤں میرا آبائی وطن ہے، ابتدائی تعلیم کے بعد میں نے کمپیوٹر ہارڈویئر انجینئرنگ…
فکر آخرت
یہ ہوتا آرہا ہے کہ دنیا میں بسنے والے کسی طاقتورپر اس کی طاقت کا، مالدار پر اس کی مالداری کا ، بادشاہ پر اس کی سلطنت کا نشہ اس قدر غالب ہوتا ہے کہ کوئی چیز اس کے اس غرور کو توڑ ہی نہیں سکتی لیکن موت کا تصور ایک ایسا تصور ہے جو ان کے سارے…
غزل
رات دن فرض نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
آئینے عکس دکھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
بن تھکے جن کے لیے دوڑا میں سارا جیون
وہ میرے پیر دباتے ہوئے تھک جاتے ہیں
دل کی آتش پہ توجہ نہیں دے پاتے ہم
پیٹ کی آگ بجھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
اس قدر دور کی منزل کو چنا…
تنظیمی کلچر: مطلوبہ رویہ
اللہ تعالی نے ساری کائنات کو پیدا کیا اور مختلف طریقوں سے اسے سجا کر خوشنمابنانے کا بہترین نظم کیا۔ آج پوری کا ئنات میں جو ربط اور حسن نظر آتا ہے اس کی کاریگری کی جتنی حمد و ثنا بیان کی جائے کم ہے۔ کائنات پر غوروفکر کے بعد یہ احساس بار بار ابھر…
رہبر کارواں : مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ
مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ کی شخصیت کم ازکم ہندوستان کے تحریکی حلقے میں محتاجِ تعارف نہیں۔مولانا مرحوم ایک جید عالم دین، ایک بلندپایہ اسلامی دانشور، اور تحریک اسلامی ہند کے ایک عظیم قائد ورہنما تھے۔ عین جوانی میں تحریک اسلامی سے وابستہ ہوئے…
’’اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا‘‘
وہ ایک نہایت خوبصورت اور صحت مند نوجوان تھا۔ نہایت قوی اور حوصلہ مند۔ ایک امیر کا بیٹا۔ اپنی ماں کا دلارا۔ عیش و عشرت کا پروردہ۔ گاؤں کے جس کوچے اور گلی سے نکلتا تھا، نگاہیں سلام کرتی تھیں۔ چاہنے والوں کا ایک گروپ اس کے ساتھ ہوتا، چاپلوسوں کا…