سفرنامۂ دہلی
چتلی قبر جماعت کا پرانا مرکز ہے، اس کے بارے میں پچھلے شمارے میں لکھا بھی تھا۔ جماعت کا مرکز اوکھلا ابوالفضل انکلیو میں شفٹ ہونے سے پہلے مولانا ابواللیث ندوی، مولانا یوسف ، مولانا سراج الحسن رحمہم اللہ سبھی قائدین وہیں سے پورے ہندوستان کے لیے…