سالانہ آرکائیو

2013

غزل

مجھ کو دے دو سزائے پھانسی اب بات حق تھی زباں پہ آئی ہے ہم نے دامن بھرا ہے کانٹوں سے تم نے پھولوں سے بیر کھائی ہے دیکھو قاتل پھرے ہے آوارہ موت حصے میں میرے آئی ہے تہمتوں کا اثر کہاں ہوگا ہم نے جینے کی قسم کھائی ہے جاؤ تم سے قطع تعلق ہے…

غزل

جس کا کوئی دنیا میں ٹھکانا نہیں ہوتا اس شخص کا دشمن بھی زمانا نہیں ہوتا آنکھوں کو چلو آج ہی آئینہ بنا لیں سنتے ہیں یہ آئینہ پرانا نہیں ہوتا جینا ہے تو خوش بو کا چلن سیکھ لو ورنہ سب کچھ تو میاں کھانا کمانا نہیں ہوتا بس یوں ہی گزر…

ہر فرعونے را موسی (مصرکے موجودہ حالات کے پس منظر میں)

آنکھیں یہ کیا دیکھ رہی ہیں کوچے کوچے، گلی گلی میں لاشوں کا انبار لگا ہے! یہ کیسا بازار لگا ہے!! مردو عورت، بوڑھوں، بچوں اور جواں کی خرد و کلاں کی لاشیں ہر سو بکھری پڑی ہیں، مظلومی کی تصویریں ہیں کہیں کہیں تو زندہ انسانوں کے اوپر بے…

شہید اسماء کے نام والد کا پیغام

میری پیاری بیٹی اور جلیل القدر استانی’اسماء بلتاجی‘! میں تمہیں الوداع نہیں کہتا، میں یہ کہتا ہوں کہ کل ہم دوبارہ ملیں گے۔ تم نے ہمیشہ سر اٹھا کر زندگی بسر کی اور ظلم و جبر کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا۔ تم نے کبھی راہ کی رکاوٹوں کی پرواہ…

اسلام کی سیاسی فکر اور مفکرین

اسلام کی سیاسی فکر اور مسلم مفکرین کی ارتقائی تاریخ پر ماضی میں قابل قدر کام ہوا ہے۔ مسلمان دانشوروں کے ساتھ ساتھ مستشرقین نے بھی اس موضوع پر خاصہ مواد فراہم کیا ہے۔ اسلام کی سیاسی فکر جس پربیشترمسلم مصنفین، اوردانشوروں نے قلم اٹھایا ہے، اس میں…

مرحوم ڈاکٹر سید عبدالباری ایک جرأت مند قلم کار

ڈاکٹر سید عبد الباری شبنم سبحانی کسی ایک ادارہ کے محدود دائرہ میں سفر کرنے کے قائل نہیں تھے، ان کے مزاج میں تحریکیت تھی جو انہیں کناروں کا پابند ہونے سے باز رکھتی تھی، ان کا خاص تعلق تو ادارہ ادب اسلامی سے تھا، لیکن گہرا تعلق ادب اسلامی کے ہر…

جرمن بیکری بم دھماکہ چند ابھرتے ہوئے سوالات

۱۳؍ فروری ۲۰۱۰ ؁ء میں پونہ ایک بڑے بم دھماکہ کا نشانہ بناتھا، یہ دھماکہ کورے گاؤں پارک میں واقع جرمن بیکری نامی ریسٹورنٹ میں ہواتھا۔ اس حادثہ میں ۱۷؍ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ۵۸؍ افراد زخمی ہوئے تھے۔ تفتیش کی ذمہ داری پولیس سے اے ٹی ایس مہاراشٹر…

ملک کی گرتی ہوئی معیشت

اللہ کے رسولؐ نے فرمایا: ’’میں نے تمہیں ایک ایسی روشن راہ پر چھوڑا ہے، جس کی شب بھی دن مانند ہے‘‘۔ انسانی زندگی کے ان مسائل پر غورو فکر کرتے ہوئے جن کے حل کی انسانی کوششیں کامیاب نہیں ہوتی ہیں بلکہ مسائل مزید پیچیدہ ہوجاتے ہیں، میرے سامنے…

ایک چمکتا ستارہ تھا وہ

آج مزمل بننا کو اس دنیا سے کوچ کیے مکمل ایک ہفتہ ہونے کو ہے، لیکن وہ ہے کہ اپنے پورے وجود کے ساتھ میرے دماغ اور اعصاب پر اس طرح سوار ہے کہ کوئی دوسری چیز سوجھتی ہی نہیں، ہر وقت اسے یادوں کے جھروکوں میں جھانک کر دیکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ،…

تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ

مسلم انفرادیت کی تشکیل ان اقدار سے جو بنیادی اصول تشکیل پاتا ہے اسے ان الفاظ میں سمیٹاجاسکتا ہے: ’’اگرچہ نوعِ انسانی کے ساتھ عدل و احسان کے مکمل قیام کے لئے ضروری ہے کہ انسان اپنے خالق ، معبود اور مالک کی رضا کاپابند ہوجائے، تاہم ان کی تنفیذ…
Verified by MonsterInsights