سالانہ آرکائیو

2013

اب سیکھئے تجارت نئے اندازمیں انٹرپرینر شپ کی تعلیم

توقیر اسلم انعامدار، ناگپو ر ،مہاراشٹر ملت میں بز نس و تجارت سے دلچسپی رکھنے والوں کی تعداد بہت ہی کم نظر آتی ہے بلکہ ملت کا کثیر طبقہ اسے بری چیز، دنیا دار ی یا کم پڑھے لکھے لوگوں کا کا م سمجھتاہے، جبکہ تجارت قوم کے معاشی نظام کی جان ہو تی…

راجیہ سبھا کا گرتا معیار

آصف نواز، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ابھی حال ہی میں راجیہ سبھا کے چیئرمین حامد انصاری نے ایوان بالا میں موجود ممبران پارلیمنٹ کے بارے میں وقفہ سوالات کو آسانی سے نہیں چلنے د ینے کا شکوہ کرتے ہوئے بڑے کرب بھرے لہجہ میں کہاتھا کہ \"اس ایوان…

تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ

سب و شتم سے احتراز مسلمانوں کا دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے تئیں رویہ اسلام کے عمومی انسانیت نواز نظریے سے جلِا پاتا ہے۔ ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ اسلام اپنے پیروکاروں کو دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے مذہبی جذبات کے احترام کی تعلیم دیتا…

عالم اسلام: دوستوں کی دشمنی اور دشمنوں سے دوستی

ڈاکٹر سلیم خان اکتوبر۱۹۷۳ ؁ء کی عرب اسرائیل جنگ مسلم دنیا کی سیاست کا ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ چالیس سال بعد اس جنگ کی برسی کے موقع پر رونما ہونے والے حالات اور بیانات اس بات کے شاہد ہیں کہ اس عرصے میں وہ سب ہوگیا جس کا تصورکرنا کسی بھی دانشوریا…

صنف نازک پر بڑھتی زیادتیاں

سعود الاعظمی، الجامعہ الاسلامیہ شانتا پرم عہد حاضر (۲۰؍ ویں اور ۲۱؍ ویں صدی) کے امتیاز کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ اس دور میں حقوقِ نسواں اور آزادئ نسواں کے خوشنما نعرے بہت ہی بلند آہنگی کے ساتھ گونجنے لگے۔ سترہویں صدی کے صنعتی انقلاب نے تاریخ کے…

رجوع الی القرآن) اہمیت اور تقاضے)

رجوع الی القرآن کی دعوت پرانی ہے،پھراِس کی بار بار تکرار کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ اتنی کھلی بات کہ جو بھی اﷲاوررسول پر ایمان لائے، اس کو اﷲ کی بھیجی کتاب،قرآن سے رشتہ جوڑنا لازم ہے، تا کہ وہ جان سکے کہ اُس کے رب نے اسے کیا کرنے کو کہا ہے،اور…

حج کا پیغام: حرکت اور اجتماعیت

ڈاکٹر محی الدین غازی ہر عبادت کی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں، جو اسے دوسری عبادتوں سے ممتاز کردیتی ہیں،اور اس طرح ہر عبادت کا پیغام اپنی خصوصیات کے ذریعہ اور زیادہ واضح ہوجاتا ہے، حج کی عبادت اپنے اندر بہت سارے پیغامات سموئے ہوئے ہے، ذیل کی تحریرمیں…

خطوط

ماہ اکتوبر کا رفیق نظر نواز ہوا ماہ اکتوبر کا رفیق منزل نظرنواز ہوا، سرورق پر چھپی تصویر مظفرنگر میں ہوئے خون آشام واقعات کی ترجمانی کررہی تھی۔ ملک میں بڑھتی فرقہ واریت کی آندھی نے ہندوستان جیسے عظیم جمہوری ملک پر سیاہ داغ لگایا ہے۔ سوال یہ…

اپنی باتیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ایک ایسے معاشرے میں ہوئی تھی، جہاں انسانوں نے اللہ رب العزت کو چھوڑ کرمختلف الہ بنارکھے تھے، ان کے ذہن ودماغ میں آبائی روایات سمائی ہوئی تھیں، وہ کسی بھی نئے دین کو بآسانی قبول نہیں کرسکتے تھے، چنانچہ اللہ کے…

توبہ اور انابت الی اللہ کی ضرورت

عن ابی موسی الاشعریؓ قال قال رسول اللہ ﷺ: ان اللہ عز وجل یبسط یدہ باللیل لیتوب مسیئ النھار ویبسط یدہ بالنھارلیتوب مسیئ اللیل حتی تطلع الشمس من مغربھا۔ ( رواہ مسلم :2759) حضرت ابو موسی اشعریؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ…
Verified by MonsterInsights