تعارف

پالیسی:

۱۔ اہم انسانی مسائل پر فکری بیداری کی جانب گامزن رہنا۔
۲۔ طلباءو نوجوانوں کے اخلاقی ارتقاءکی اسا فراہم کرنا۔
۳۔ طلباءو نوجوانوں کی صلاحیتوں کی ترقی اور دین کی خدمت کے محرکات فراہم کرنا۔
۴۔ حصولِ علم کی نئی جہتوں کے لئے راستے ہموار کرنا۔
۵۔ طلباءو نوجوانوں کو مطالعہ کے لئے صحت مند اور دلچسپ مواد فراہم کرنا۔
۶۔ تحریک اسلامی کو فکری غذا فراہم کرنا۔
۷۔ نئے تخلیق کاروں کی ترغیب و تعمیر کے لئے کوشاں رہنا۔
۸۔ اسلام کو درپیش جدید فکری چیلنجز کے مقابلے کے لئے مواد کی تیاری کرنا۔
۹۔ رسالے کے اصل مخاطبین مسلم طلباءو نوجوان ہوں گے۔

رفیقِ منزل کے مستقل کالمس کا تعارف

ذکر: تذکیر کے لئے مختص کالم
نظر: جس موضوع یا ایشوو پر مبنی شمارہ ہوگا (سرورق کا موضوع)
شرر: اداریہ
فکر: افکار کے تئیں تحریروں پر مشتمل کالم
رشد: تزکیہ و تربیت پر مبنی مضامین کے لئے
رزم: طلبا کی خصوصی رہنمائی اور کیمپس سے متعلق موضوعات کے لئے مختص کالم
جہان: عالمی سیاسی ، معاشی و سماجی حالات پر مبنی مضامین کے لئے
وطن: ملکی حالات پر مبنی مضامین کے لئے
محفل: خاص فلم ، خاص کتاب ، شخصیات اور خاص کام پر مشتمل مختصر اور دلچسپ تحریریں
بزم: نئے تخلیق کار حضرات اور حوصلہ افزائی کی خاطر شامل کی جانے والی تحریروں کے لئے
سخن: ادبی تحریروں جیسے انشائیہ ، افسانے ، خاکے ، شعرونغمہ وغیرہ کے لئے مختص کام
بزم ریحان: نو عمروں کے لئے مختص کالم
صریر: نئی اور اہم کتابوں پر تبصرہ کے لئے مختص کالم
جستجو: طلباءو نوجوانوں کے مختلف سوالات و جوابات کا کالم
ربط: قارئین کے تاثرات ، تجاویز اور دیگر مراسلات

رفیق منزل – تعارف

Posted by RafeeqEManzil on Wednesday, March 7, 2018